The weekly inflation rate in the country reached 33.12%, according to the statistics
اسلام آباد (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) ایک ہفتےکے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.01 فیصدکا معمولی اضافہ رواں ہفتے 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،17 میں استحکام رہا ایک ہفتے کے دوران آلو 4.72 فیصد، چکن 4.45 فیصد مہنگا ہوگیا،رپورٹ جبکہ آلو 24.55 فیصد 2.82 دال چنا 0.67 فیصد ڈیزل 141.46 فیصد، پیٹرول 119 فیصد پیاز 89 فیصد دال مسور 88.60 فیصد، گھی 79 فیصد خوردنی تیل 73 فیصد چکن 52.61 فیصد، دال چنا 51 اور لہسن 40.54 فیصد سرخ مرچ 43.42 فیصد، چینی 15 فیصد سالانہ بنیادوں پر گڑ 2.41 اور دال مونگ 2 فیصد سستی ہوئیں
0 Comments