خواب میں پودا دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a plant in a dream?
پودا باغ میں لگانا : لڑکا پیدا ہوگا باعث راحت و آرام ہوگا لڑکا حسین و جمیل ہوگا
پودا چنبیلی کا دیکھنا : غلام یا کنیز فرار ہوگی تکلیف بے شمار ہوگی دل بے قرار و بے چین ہوگا
پودا نرگس کا دیکھنا : عورت حاملہ ہوگی مسرت و خوشی حاصل ہوگی
0 Comments