کراچی (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) کراچی غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر کے سر دھڑ سے الگ کر دیا ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر آشناء کے ساتھ بھاگنے والی جواں سالہ لڑکی کا سر والد نے دھڑ سے الگ کر دیا اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے
🚨 نیشن آف پاکستان نیوز کی نمائندگی لینے کے لیے رابطہ کریں :
03006734925 🚨 خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments