Ticker

6/recent/ticker-posts

NAB Second Amendment Bill 2022 passed by majority vote in National Assembly

قومی اسمبلی میں نیب دوسری ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) قومی اسمبلی میں نیب دوسری ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ذرائع کے مطابق نیب 500 ملین روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا احتساب عدالت کے ججز کی تقرری سے متعلق صدر کا اختیار بھی واپس لے لیا گیا ملزمان کے خلاف تحقیقات کے لیے دیگر کسی سرکاری ایجنسی سے مدد نہیں لی جا سکے گی

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پہرہ دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent