پہرہ دینا : اگر شاہی محل کی چوکیداری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ حاکم سے خیر اور فائدہ پائے گا اور اگر یہی خواب سوداگر دیکھے تو تجارت میں اس کو بہت فائدہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ اہل اصلاح اور پرہیزگاروں کی حفاظت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ ان سے دنیا کا نفع اور خیر دیکھے گا
0 Comments