خواب میں تاج دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a crown in a dream?
تاج بادشاہ کا دیکھنا : تاج دیکھنا یا پہننا مال زائد علم اور اولاد کی علامت ہے
تاج بادشاہ کا گرنا : بادشاہ کے تاج کا سر سے گرجانا یا چھن جانا حاکم وقت کی حکومت ختم ہونے کی علامت ہے
تاج ٹوٹتا دیکھنا : کاروبار میں کمی کا باعث ہے غربت آئے گی اور افلاس سے ذلت اٹھائے گا
تاج دیکھنا : مرد دیکھے تو عزت و قدر و منزلت پائے گا عورت دیکھے تو شوہر پائے گی
تاج چمکدار دیکھنا : اگر عورت دیکھے تو صاحب عزت و دولت مند سے شادی کرے گا
تاج عورت کے سر پر دیکھنا : بلند مرتبہ پائے گا عزت پائے گا
تاج گرتا دیکھنا : عورت دیکھے تو تو شوہر فوت ہوگا اور اگر مرد یہ خواب دیکھے تو بیوی کو طلاق دے گا
تاج ملنا : حاکم دیکھے تو سلطنت وسیع ہوگی
0 Comments