Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تالا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a lock in a dream?

خواب میں تالا دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تاش کھیلنے کی تعبیر

تالا دیر سے کھلنا : کاموں میں مشکل پیدا ہوگی مگر بالاآخر کامیابی ہوگی اگر نہ کھلے تو ناکامی ہوگی

تالا دیکھنا : خواب میں تالا دیکھنا صاحب خواب کے لیے کنواری عورت سے شادی کرنے کی دلیل ہے

تالا کھولنا دیکھنا : کسی قیدی نے دیکھا کہ اس نے تالا کھولا ہے تو اس کا غم دور ہوگا اور اس کا معاملہ آسان ہوگا اگر کسی نے خواب میں تالا کھولا تو ایسی قسم کھانے سے بچنا چاہیے جس میں بیوی کو طلاق ہو کہ اگر وہ تالا کھل گیا تو میاں بیوی میں جدائی ہوگی

تالا کھولنا : دین و دنیا کے کام بخیر و عافیت اختتام پذیر ہونگے

تالا گھر کو لگانا : خواب میں گھر کو تالا لگانا نکاح کرانے کی دلیل ہے اور اپنی کوٹھڑی کو تالا لگانا سامان بیچنے کی علامت ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent