Interpretation of seeing brass in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پیپ دیکھنے کی تعبیر

پیتل کی سیڑھی دیکھنا : دنیا دولت کے حصول کی علامت ہے

پیتل کی ہانڈی دیکھنا : خواب میں پیتل کی ہانڈی کی تعبیر بیوی سے کی جاتی ہے اس کا ڈھکن اور حلقہ کی تعبیر بیوی کے مال سے کی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں :مجھے لگتا تھا کہ میں چھکے لگانے کی صلاحیت رکھتا ہوں: نسیم شاہ