Ticker

6/recent/ticker-posts

A lady doctor who drinks human blood has come to the fore in Pakistan

پاکستان میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر منظرعام پر آگئی

راولپنڈی ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے متعلق انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئیں ،تحقیقات کے دوران الزام ثابت ہوگیا ۔ڈاکٹر یسریٰ کے گھر والوں سے بھی رابطہ کیا گیا مگر ان کی جانب سے کوئی بھی ہسپتال نہیں آیا لیڈی ڈاکٹر کو ری ہیب سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق یسری نامی لیڈی ڈاکٹر ہسپتال کی لیبارٹری میں فرائض انجام دیتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پیتل دیکھنے کی تعبیر

ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے متعلق انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئیں تھیں کہ یہ لیبارٹری میں مریضوں کا ٹیسٹ ہونے کیلئے آنے والا خون پیتی ہیں تحقیقات کے دوران خون پینے کا الزام ثابت ہونے پر لیڈی ڈاکٹر یسری کو ری ہیب سنٹر منتقل کر دیا۔ انہوں نے اب تک لیبارٹری میں آنے والے 7 ہزار 969 مریضوں کے خونوں کے نمونوں کو چکھا ہے

جن میں زیادہ تر حاملہ خواتین اور مرد حضرات کا خون ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ نفسیاتی مریضہ ہیں، مگر مزید معلومات کے لئے تحقیقات کی جار ہی ہیں ایم ایس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent