Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پیٹ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing stomach in dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پیتل دیکھنے کی تعبیر

پیٹ انتڑیوں سے خالی دیکھنا : راستی اور انصاف اختیار کرے گا عادل و منصف ہوگا


پیٹ بڑا ہونا : زیادتی مال اور فرزند و خوشیوں پر دلیل ہے


پیٹ بھرا ہوا دیکھنا : بے نیاز ہوگا لیکن راہ دین میں کمزور ہوگا اگر اپنے آپ کو بھوکا دیکھے تو دلیل ہے کہ گناہ کرے گا


پیٹ پر بال دیکھنا : خواہشات نفسانی حاصل ہوگی دین سے نفرت ہوگی دنیا سے پیار ہوگا


پیٹ پر حد سے بڑا دیکھنا : جھوٹ و فریب کی طرف راغب ہوگا پریشانی اٹھائے گا


پیٹ درد ہونا : پیٹ میں درد ہونا مصیبت میں مال خرچ کرکے پشیمان ہونے کی دلیل ہے


پیٹ سے آواز آنا : خواب میں پیٹ سے آواز آنا رشتوں میں آپس کے جھگڑے تکرار اور مقابلے کی علامت ہے


پیٹ سے فرزند دیکھنا : اس سے ایسا لڑکا ہوگا کہ اہل بیت کا مرتبہ اور عزت بڑھائے گا


پیٹ سے کیڑا نکلنا : دیکھے کہ اس کے پیٹ سے اس کے نکالے بغیر کیڑا نکل گیا ہے تو شریر قسم کی قوم سے دور رہے گا جس کے سبب اسے عزت و شرف و پاکیزگی نصیب ہوگی


پیٹ شفاف دیکھنا : مال و فرزند پائے گا قبیلہ کی زیب و زینت ہوگا دولت ہاتھ آئے گی


پیٹ کا درد دیکھنا : خواب میں پیٹ درد دیکھنے سے مراد کچھ مال ہے جیسے کچھ سو ہزار اور کبھی یہ بڑی مصیبت پر بھی دلالت کرتا ہے اس کا بنا ہونا یا درد ختم ہونا حفاظت اور مال و علم کا بچاو ہے


پیٹ کھلا دیکھنا : اگر پیٹ میں سے سب سے باہر نکلا ہے اور دھویا ہے پھر اسے اپنی جگہ واپس رکھ دیا ہے دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہوگا


پیٹ ہموار دیکھنا : نیک بختی کی علامت ہے مال حلال پائے گا عزت و بزرگی ملے گی

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر منظرعام پر آگئی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent