Interpretation of seeing a coffin in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پینا دیکھنے کی تعبیر

تابوت دیکھنا : دلی مراد پوری ہوگی پوشیدہ مال ہاتھ لگے گا

تابوت شکستہ دیکھنا : دلی مراد بر نہ آئی گی پشیمانی اٹھائے گا راز افشاء ہوجائے گا

تابوت کے اوپر چڑھنا : اس کا مقصد پورا ہوگا اور کامیابی ملے گی

یہ بھی پڑھیں : کسان 21 ستمبرکو ہرحال میں پرامن احتجاج کے لیے اسلام آباد پہنچیں، ضلعی صدر پاکستان کسان اتحاد عبدالجلیل بندیشہ