Ticker

6/recent/ticker-posts

Multan: The death of Maulana Karim Bakhsh is an irreparable loss for the religious circles across the country

ملتان : مولانا کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ملک بھر کے دینی و مذہبی حلقوں کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے

اسلامک رائٹرز فورم صوبہ پنجاب اور جمعیت علماء اسلام تحصیل ملتان کا مولانا کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال پر اظہار افسوس مولانا کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ملک بھر کے دینی ومذہبی حلقوں کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے

ملتان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) الحاج زاہد مقصود احمد قریشی صدر اسلامک رائٹرز فورم صوبہ پنجاب و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تحصیل ملتان تفصیلات کے مطابق اسلامک رائٹرز فورم صوبہ پنجاب کے صدر الحاج زاہد مقصود احمد قریشی نائب صدور حافظ طاہر جاوید حافظ حسین احمد حافظ ندیم اسلم مفتی طارق اسمعیل جنرل سیکرٹری جاوید قاسمی ڈپٹی سیکٹریز مولانا فہدعزیز بلوچ محمداسلم فہد ظفیر شیخ مفتی محمد سلیم سلیمانی مولانا مفتی محمد حامد مولانا کفایت اللہ درخواستی محمدعثمان حیدر امان اللہ خان درانی آفتاب خان لنگراہ جمعیت علماء اسلام تحصیل ملتان کے امیر مولانا حبیب الرحمن اکبر قاری محمد اسلم مولانا عطاءالرحمن حقانی مولانا عبداللہ خادم مولانا معاویہ سیال نقیب اللہ خان کاکڑ سلیم خان دوتانی مولانا اظہر مسعود کاشمیری پروفیسر مشتاق احمد کشمیری مفتی محمد عثمان قریشی مفتی محمد عمر فاروق قاری محمد ابراہیم، قاری خلیل احمد قاری عبدالکریم قاری محمد یسین شفیقی ملک محمد الیاس قاری عبدالرحمن راشد مفتی عتیق الرحمن،قاری محمد فیاض مولانا حبیب الرحمن حافظ محمد انیس مولانا محمد سمیع اللہ خان مولانا محمد توصیف قاری محمد عیسی مولانا انیس الرحمن فاروقی معاذ ظفر لنگاہ حافظ محمد زکریا خان حافظ محمد ابوبکر ودیگر رہنماوں نے داعی اسلام عالم باعمل عالم ربانی داعی کبیر مہتمم جامعہ عمر ابن خطاب ملتان مولانا کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کو ملک بھر کے دینی ومذہبی حلقوں کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوے کہا کہ آپ کی وفات حسرت آیات نے مسلمانوں کے دلوں کو غمگین اور مغموم کردیا ہے انہوں نے کہا کہ آپ ایک جامع اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے آپ جیسی شخصیات نایاب ہوا کرتی ہیں مولانا کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ ایک عظیم رہنماء اور دینی اداروں کے سرپرست کی حیثیت رکھتے تھے وہ ایک معتدل اور بے ضرر شخصیت کے مالک تھے

Multan: The death of Maulana Karim Bakhsh is an irreparable loss for the religious circles across the country.

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تنہاءدیکھنےکی تعبیر

وہ تمام مکاتب فکر کے درمیان قابل احترام اور صلح جو شخصیت کے حامل تھے لاکھوں کی تعداد میں اندرون وبیرون ملک موجود طلبہ و طالبات عظیم علمی دینی تبلیغی دعوتی خدمات نیک اولاد اور جامعہ عمرابن خطاب ان کے لیے عظیم الشان صدقہ جاریہ ہیں رب کریم بال بال مغفرت فرمائیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent