Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تنور دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing an oven in a dream??

تنور پرانا بری حالت میں دیکھنا : گھر کی بربادی ہوگی یا رزق میں تنگی ہوگی تکلیف و رنج اٹھائے گا

تنور دیکھنا : بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے

تنور گرم اور روشن دیکھنا : گھر کی خوشحالی کا باعث ہے اہل و عیال خوشحال ہونگے نعمت ملے گی

تنور میں آگ دیکھنا : عورتوں کی صحبت اختیار کرئے گا بے عزت ہوگا مگر مالدار ہوگا

تنور میں روٹی پکانا : رزق حلال و پاکیزہ ملے گا نعمت بے اندازہ پائے گا

یہ بھی پڑھیں : ملتان : مولانا کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ملک بھر کے دینی و مذہبی حلقوں کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent