خواب میں ٹاٹ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing bag in dream?
ٹاٹ پھٹا دیکھنا : باعث خواری ہے پریشانی ہوگی نقصان پائے گا
ٹاٹ زیادہ خریدنا : دولت بے اندازہ پائے گا اور آخرت نیک ہوگی
ٹاٹ نیا دیکھنا : عورت پاکیزہ ملے گی مال حلال ہاتھ آئے گا
ٹال مٹول کرنا : ٹال مٹول عورت کی طرف سے ہو تو دلیل ہے کہ شادی نہ کرنے میں دیر کرئے گی یا وہ دوسروں سے علحیدگی کو ترجیح دے گی
0 Comments