Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تانگہ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a thong in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں ٹاٹ دیکھنے کی تعبیر

تانگہ پر سفر کرنا : راحت و عزت پائے گا خوشخبری ملے گی آرام سے زندگی بسر ہوگی

تانگہ جوتتے دیکھنا : کسی کی شرکت کے باعث نقصان ہوگا

تانگہ خریدنا : مہمان نوازی کی وجہ سے خرچ زیادہ ہوگا

تانگہ سے اترتا دیکھنا : رنج و غم میں نجات حاصل ہوگی مسرت کا باعث ہوگی

تانگہ سے گرتے دیکھنا : غم و دکھ میں مبتلا ہوگا

تانگے پر سوار ہونا : کسی سفر کے درپیش آنے کی دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں : ملتان : ملکی سلامتی کے ادارے دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں، اتحاد امن کمیٹی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent