Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تیرتا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of floating in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تیر دیکھنے کی تعبیر

تیرتا پانی میں دیکھنا : مال دنیا اکٹھا کرئے گا اگر جدوجہد سے تیرے تو مال مشکل سے ہاتھ آئے گا

تیرتا پانی میں گھر جانا : مشکلات کا سامنا کرئے گا مصیبت میں پھنس جائے گا اور اگر آسانی سے کنارے پر پہنچے تو کامیاب ہوگا

تیرنا خشکی میں دیکھنا : جس نے دیکھا کہ خشکی میں تیر رہا ہے تو وہ قید ہوگا اور اسے قید میں تنگی بھی ہوگی اور اس میں اسے اس قدر سختی یا نرمی ہوگی جس قدر تیراکی میں تھی یا جس قدر خشکی کے قریب تر تھا

تیرنا دریا میں دیکھنا : حاکم پر غالب آئے گا مشکل حل ہوگی جیت و فتح یابی پائے گا

تیرنا سمندر میں دیکھنا : شہنشاہ وقت سے عہدہ پائے گا جلیل القدر اور ممتاز ہوگا

یہ بھی پڑھیں : میرٹ پر کام کرنے والے آفیسروں کو سلام

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent