خواب میں ٹخنہ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing an ankle in a dream?
ٹخنہ ٹوٹا دیکھنا : اولاد سے کوئی فوت ہوگا یا کاروبار میں خسارہ ہوگا
ٹخنہ دیکھنا : فرزند پیدا ہوگا مال و دولت پائے گا
ٹخنے جانوروں کے دیکھنا : حلال جانوروں کے دیکھے تو مال حلال پائے گا اگر حرام جانوروں کے دیکھے تو حرام مال پائے گا
ٹخنے سے کھیلنا : لڑائی جھگڑا کرئے گا اور برے کاموں میں مبتلا ہوگا
0 Comments