Ticker

6/recent/ticker-posts

Rahim Yar Khan: Police raided a brothel, arrested four accused and registered a case

رحیم یار خان : پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ چار ملزمان گرفتار مقدمہ درج

رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن محمد خرم لغاری سے) تھانہ کوٹسمابہ پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر چار ملزمان گرفتار کرلیے مقدمہ درج

تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر عارف ندیم ڈی ایس پی صدر سرکل فیاض الحق اور ایس ایچ او جام آفتاب احمد کی نگرانی میں  اے ایس آئیز جام محمد اکبر، محمد ارشد و دیگر اہلکاروں کے ہمراہ بکار سرکار علاقہ میں موجود تھے کہ مخبر نے اطلاع دی کہ ممتاز نامی شخص نے قحبہ خانہ کھول رکھا ہے جہاں پر مرد و زن کو پیسے لے کر جسم فروشی کرواتا ہے

رحیم یار خان : پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ چار ملزمان گرفتار مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تیز چلنے کی تعبیر

جس بناء پر پولیس پارٹی نے فوری کاروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا جس میں قحبہ خانہ چلانے والا ملزم ممتاز و ملزمان رضوان، کرن ماریہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے اور حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent