تیل زیتون کا لگانا : مالدار عورت سے شادی ہوگی ساتھ سے لطف اٹھائے گا
تیل سے بھرا مٹکا دیکھنا : تیل یا شہد سے یا دودھ سے بھرا ہوا مٹکا اہل دنیا کے لیے سفر اور خزانے پر دلالت کرتا ہے
تیل لگانا : بدن پر تیل لگانے تعبیر اچھی شہرت کی ہے اچھا اور خوشبو دار تیل بدن پر ملنا اچھی شہرت اور بدبودار تیل لگانا بری شہرت کی علامت ہے اور محنت و مشقت کرنے والے لوگوں مثلاً محنت و مزدوری کرنے والے لیے راحت نئے رزق ملنے اور حماقت میں اضافے کی دلیل ہے
تیل نچوڑنا یا نکالنا : عزت و قدر و منزلت حاصل ہوگی دولت دنیا ملے گی
0 Comments