سرگودھا : نواحی علاقے ساہیوال میں ایس ایس پی آپریشنز گجرانوالہ کے گھر ڈکیتی
سرگودھا ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) سرگودھا کے نواحی علاقہ ساہی وال میں ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ایس ایس پی معاذ ظفر کے گھر کا چار ڈاکووں نے صفایا کر دیا ذرائع کے مطابق ایس ایس پی کی والدہ ڈاکٹر شاہدہ سے تین ڈاکوؤں نے 30 تولے سونا لوٹ لیا ڈاکو 4 لاکھ روپے کے بانڈ لاکھوں کی نقدی اور گاڑیبھی ساتھ لے گئے
🚨 میاں چنوں: 11 کے وی کے تار سے کرنٹ لگنے پر دو بچے جھلس گئے، ریسکیو 1122 نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا، دونوں بچے کزن ہیں، گاؤں 44 پندرہ ایل کا واقعہ 🚨 خانیوال: وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن انصاف عوام کی دہلیز پر کے تحت ڈی پی او محمد عابد کی مخدوم پور میں کھلی کچہری 🚨 رحیم یار خان: انٹی کرپشن کی کارروائی، ایس ایس ٹی ٹیچر سلمان 50 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار 🚨 رحیم یار خان امین گڑھ روڈ: خاتون کے قتل پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا نوٹس، ملزم گرفتار، فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی 🚨
اہم خبر: پاکستان میں آج کی اہم خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments