Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تول دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a scale in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں توشک دیکھنے کی تعبیر

تول پورا تولتا دیکھنا : نیک نیت اور ایماندار ہوگا حکومت و انصاف کرئے گا

تول زیادہ تولتا دیکھنا : سخاوت اختیار کرئے گا نیکی و متقی اور پرہیزگار ہوگا

تول کم تولتے دیکھنا : بخیل دغا باز مکار اور فریبی ہوگا ذلالت اٹھائے گا

یہ بھی پڑھیں : ملتان : گیس غائب معصوم طلباء و طالبات بغیر ناشتہ کیے اسکول و مدارس جانے پر مجبور ہوگئے


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent