ٹکر مارنا : خواب میں ٹکر مارنا قتل اور لڑائی کی تیاری کرنے کی دلیل ہے آپس میں سر ٹکرانا دونوں پر آفات و مصائب کے نزول کی دلیل ہے یا دونوں کے مابین لڑائی کی علامت ہے اگر دونوں کے دماغوں سے خون نکلا ہو اور بہاء ہو تو دونوں کا انجام برا اور نقصان دہ ہوگا
ٹکرانا : ناپسند چیز کے ساتھ ٹکرانا اپنے مال یا بیٹے سے جدائی کی علامت ہے
0 Comments