خواب میں ٹوپی دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a hat in a dream?
ٹوپی پہننا : سرداری پائے گا عزت و بزرگی حاصل ہوگی
ٹوپی پھٹی پرانی دیکھنا : بے عزت ہوگا ذلیل و خوار ہوگا
ٹوپی ترکی والی دیکھنا : عزم استقلال ہمت و جرات اور عزت پائے گا دولت ہاتھ آئے گی
ٹوپی درویشانہ پہننا : غرور و تکبر کو ترک کرئے گا اور یاد خدا میں رہے گا
ٹوپی دیکھنا : باعث عزت و ناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے
ٹوپی سر سے گرنا : ملازمت سے یعنی کام سے معزول ہوگا یا اس کو سخت غم پہنچے گا
ٹوپی سیاہ دیکھنا : جاسوس ہوگا یا ڈاکو راہزن اور چور بنے گا لوگوں کو نقصان پہنچائے گا
ٹوپی لکڑی کی دیکھنا : اپنے آپ کو لوگوں میں بے عزت پائے گا اور جھوٹ اور بے ہودہ بکے گا
ٹوپی لمبی نوکدار دیکھنا : عیار چال باز فریبی مکار دھوکہ باز ہوگا اور مال حرام پائے گا
ٹوپی لوہے کی دیکھنا : حاکم سے عزت اور مرتبہ اور قوت پائے گا
ٹوپی مجاہد کی دیکھنا : بہادر اور دلیر ہوگا دشمن پر غالب آئے گا فاتح ملک ہوگا نام پیدا ہوگا
0 Comments