Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جادو دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing magic in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں ثمر دیکھنے تعبیر

جادو دیکھنا : عمر دراز ہوگی دنیا کی سیر و سیاحت کرئے گا

جادو سیکھنا : دنیا کے کاموں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرے گا

جادو کرتا دیکھنا : لوگوں کو اپنا ماتحت کرے گا

جادو کرنا یا دکھانا : لوگوں کو اپنی ایجادات سے حیران کرئے گا

یہ بھی پڑھیں : پولیس کا منشیات فروشوں اور برائی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن پانچ ملزمان گرفتار

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent