Ticker

6/recent/ticker-posts

Hafeez Jalandhri has represented the nation of Pakistan by writing the national anthem of Pakistan, Educational and Social Forum and Ittehad Aman Committee

حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ لکھ کر پاکستان کی قوم کی ترجمانی کی ہے، ایجوکیشنل اینڈ سوشل فورم و اتحاد امن کمیٹی

ملتان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) ایجوکیشنل اینڈ سوشل فورم اور اتحاد امن کمیٹی ضلع ملتان ڈائریکٹر اکیڈمی، گورنمنٹ اقبال سکینڈری سکول شاہ رکن عالم کے زیر اہتمام ابو العصیر حفیظ جالندھری کی 123 ویں سالگرہ کے موقع پر شرکاء تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے ماہر تعلیم عنایت علی قریشی، میاں وقاص فرید قریشی، الحاج زاہد مقصود، نذر محمد، پروفیسر آصف زاوش، محمد شوکت بدر، امام الدین، محمد اسلم خان، حاجی خلیل راں، لیاقت علی، مظفر لطیف، فہیم احمد اویس فرید قریشی و دیگر نے کہا کہ حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ لکھ کر پاکستان کی قوم کی ترجمانی کی ہے جبکہ حفیظ جالندھری نے شاہنامہ اسلام لکھ کر تاریخ رقم کر دی ہے جس پر امت مسلماں نازاں ہے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جادو دیکھنے کی تعبیر

تقریب میں کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا پاکستان سربلندی اور حفیظ جالندھری کی بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent