Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں ٹہنی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a twig in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں ٹم ٹم دیکھنے کی تعبیر

ٹہنی تازہ دیکھنا : فرزند اور رزق حاصل ہوگا راحت و آرام پائے گا

ٹہنی خشک دیکھنا : تنگ دستی اور قحط کا باعث ہے پریشانی اٹھائے گا

ٹہنی دیکھنا : بھائی بیٹوں اور عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہوگی

ٹہنیاں سبز دیکھنا : آل اولاد میں ترقی ہوگی خاندان عروج پائے گا

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ ماہرہ خان سجل علی سمیت کون سی اداکارائیں مشہور ہوئیں ہیں؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent