خواب میں جامن دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing Jaman in a dream?
جامن دیکھنا : جامن درخت پر یا گرا ہوا دیکھے تو یہ رزق ملنے کی دلیل ہے
جامن کھانا : نیکی کا کام کرئے گا
جامن کھٹے دیکھنا : اگر جامن کھائے اور وہ کھٹا یعنی ترش ہو تو یہ مال حلال ملنے کی دلیل ہے اگر بیمار ہے تو زیادہ بیمار ہوگا
0 Comments