Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جانور دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing animals in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جان دیکھنے کی تعبیر

جانور جنگلی دیکھنا : وحشیوں کا شکار کرتا ہے یا کسی نے اس کو وحشی کا شکار کرکے دیا ہے تو مال اور نعمت اور غنیمت پر دلیل ہے اور اس کے گوشت اور چمڑے کی بھی یہی تاویل ہے

جانور جیسا چہرہ ہوجانا : کسی اور آدمی یا جانور کی صورت ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ بدمذہب اور جھوٹا ہوگا

جانور حرام کا گردہ دیکھنا : اگر حرام گوشت والے جانور کا گردہ ہے تو مال حرام پر دلیل ہے

جانور حرام کو ذبح کرنا : مال حرام پائے گا یا سود اور رشوت کھائے گا

جانور حرام کو ذبح ہوتے دیکھنا : بدنیت بدچلن ندکردار ہوگا حرام خور اور ڈاکو ہوگا

جانور حلال کا گردہ دیکھنا : اگر اس کے پاس حلال گوشت والے جانور کا گردہ ہے مال حلال پانے کی دلیل ہے

جانور حلال کو ذبح کرنا : سعادت مندی حاصل ہوگا روزگار حلال اور طیب ہوگا

جانور فروخت کرنا : اس کی دلالت ایسے شخص پر ہوتی ہے جو شریف لوگوں کو اپنی دنیا پر ترجیح دینے والا ہے اور کبھی معاملات کے سر پرست اور ذمہ دار پر بھی اس کی دلالت ہوتی ہے

جانور کا سر کھانا : اگر جنگلی جانور کا سر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ مال پائے گا

جانور کا کٹا سر دیکھنا : فائدہ و قدر و منزلت اور عزت پائے گا بیمار ہو تو صحت پائے گا

جانور ناک سے نکلنا : دیکھے کہ اس کی ناک سے کیڑا یا مکھی وغیرہ کوئی جانور نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا آئے گا

جانور وحشی دیکھنا : خواب میں اس روایت پہاڑی لوگوں دیہاتیوں اور مسلمان کی جماعت میں مبتلا قوموں کی علامت ہے

جانور وحشی کو مارنا : دشمن پر فتح یاب ہوگا کاروبار میں ترقی ہوگی نعمت و راحت پائے گا

جانوروں کی آوازیں سننا : باعث پریشانی ہے مصیبت آئے گی


یہ بھی دیکھیں : پرے فار ڈیول


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent