خواب میں ٹھوڑی دیکھنے کی تعبیر
The interpretation of seeing a chin in a dream?
ٹھوڑی دیکھنا : عقل مندی و سرداری ملے گی صاحب قدر و منزلت ہوگا
ٹھوڑی سے خون بہنا : اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے گا
ٹھوڑی لمبی دیکھنا : اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہوگا
0 Comments