خواب میں جائے نماز دیکھنے کی تعبیر
The interpretation of going to pray in a dream?
جائے نماز جل جانا : دین اور نماز سے دوری کی دلیل ہے
جائے نماز دیکھنا : خواب میں جائے نماز دیکھنا بہتری کی علامت ہے
جائے نماز کسی کو دیتے دیکھنا : لوگوں کو خدا کی طرف بلائے گا یعنی تلقین وعظ اور نصیحت کرئے گا
جائے نماز مسجد میں دیکھنا : سعودیہ کا سفر درپیش ہوگا حج کرئے گا
جائے نماز مصلے دیکھنا : گھر میں دیکھے تو خیر و برکت ہوگی یاد الہی میں مشغول ہوگا
0 Comments