Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جال دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a net in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جادوگر دیکھنے کی تعبیر

جال پھٹا پرانا دیکھنا : مال ضائع ہوگا غریب و مفلس ہوجائے گا پشیمانی اٹھائے گا

جال خریدنا دیکھنا : اہل و عیال میں ترقی کا باعث ہے

جال سے شکار پکڑنا : مکر و فریب سے لوگوں کو دھوکہ دے گا اور دولت حاصل کرے گا

جال سے شکار کرتے دیکھنا : دولت دنیا جمع کرنے کی علامت ہے

جال شکاری کا دیکھنا : خواب میں شکاری کا جال دین داری میں پیچھے رہنے والے دھوکہ اور مکر کرنے والے آدمی پر دلالت کرتا ہے

جال کا پھندا دیکھنا : مال و جائداد میں برکت ہوگی اور مقصد پورا ہوجائے گا

جال لگاتے عورت کو دیکھنا : اگر جال لگائے اور پرندہ اڑ جائے تو حمل نہیں ٹھہرے گا

جال لگانا : اگر خواب میں چڑیا کے شکار کے لیے جال لگائے تو وہ کسی مظبوط آدمی سے مکر کرئے گا

جال میں پھنسنا : جال مکر اور دھوکہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا پاوں پھندے میں پھنسا ہے تو اس کی تعبیر پہلے سے الٹ ہے

خواب میں جال دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : فلم کی تقسیم کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم استعمال کرنے کے کیا فوائد ہیں؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent