جھاڑو اپنے گھر میں دینا : اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے رہا ہے اور اس سے مٹی جمع کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب ایک خواب سازش کرے گا اور اپنی بیوی سے مال حاصل کرے گا
جھاڑو دکان کی چھت پر دیکھنا : اگر اس نے دوکان کی چھت پر جھاڑو دے کر مٹی باہر نکالی تو یہ اس کی بیوی کے مال ختم ہونے کی دلیل ہے
جھاڑو دیتا دیکھنا : اگر گھر میں جھاڑو دیتا دیکھے تو نقصان اٹھائے گا
جھاڑو دیکھنا : خادم یا نوکر رکھے گا آرام پائے گا
جھاڑو کسی کے گھر دینا : مال و دولت جمع کرے گا جس کے ہاں جھاڑو دے اس سے نفع حاصل کرے گا
0 Comments