Interpretation of seeing a lap in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جھولا دیکھنے کی تعبیر


جھولی خالی دیکھنا : باعث رنج و تکلیف اور پریشانی ہے لڑکے کی موت واقع ہوگی

جھولی دیکھنا : عورت و ترقی دین درازی عمر مال و نعمت اور خیرو برکت پائے گا

جھولی میں پھول ڈالنا : اگر عورت خواب دیکھے تو لڑکا ہونے کی خوشخبری ہے اور اگر آدمی دیکھے تو بزرگی ملے گی اور دولت دین و دنیا پائے گا
Interpretation of seeing a lap in a dream?

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی نے فنانس بل 2023-24 کی منظوری دے دی