خواب میں چاول دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing rice in a dream?
چاول پختہ کھآنا : خیر و برکت پاِئے گا دلی مراد بر آئے گی
چاول دہی کھانا : رنج و غم میں مبتلا ہوگا تکلیف اٹھائے گا
چاول دودھ دیکھنا : تندرستی دریا دلی اور دولت مندی ہاتھ آئے گی
چاول زردہ تیار کرنا یا بنانا : بہادر دولت مند اور بلند وقار ہوگا قوم کا سردار ہوگا
چاول کچے دیکھنا : تجارت یا کاروبار میں ترقی ہوگی
چاولوں کا پلاو دیکھنا : خوشی و مسرت حاصل ہوگی دین میں کامل ہوگا زردہ پلاو کھانا بھی یہی ہے
0 Comments