Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جواہرات دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing jewels in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جوان دیکھنے کی تعبیر


جواہرات فروخت کرنا : لوگوں کو علم سکھائے گا کمال سخاوت کرئے گا

جواہرات گم جانا : کنجوس و حاسد ہوگا لالچی عالم ہوگا فریب اور دھوکہ دہی کا پیشہ اختیار کرئے گا

جواہرات موتی ملنا : صاحب علم ہوگا عالم و فاضل ہوگا نیک اور سخی ہوگا
خواب میں جواہرات دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں :رحیم یار خان کچہ آپریشن پر وکلاء کے تحفظات؟ 


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent