Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چرواہا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a shepherd in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چربی دیکھنے کی تعبیر


چرواہا بکریوں کا دیکھنا : مال و نعمت پائے گا قوم کا سردار ہوگا عزت و بزرگی ملے گی


چرواہا بیلوں کا دیکھنا : کشادگی رزق اور خوشحالی کا باعث ہے


چرواہا دیکھنا : سردار یا محافظ ہوگا مالدار ہوجائے گا عقلمند و بردبار ہوگا


چرواہا گدھوں کا دیکھنا : عزت حاصل ہوگی عیاری سے مرتبہ ملے گا


چرواہا گھوڑوں کا دیکھنا : بزرگی اور حکومت پائے گا صاحب تدبیر ہوگا

خواب میں چرواہا دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : بادام کا دودھ بنانے کا طریقہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent