Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چلنے کی تعبیر

Interpretation of walking in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چلغوزہ دیکھنے کی تعبیر


چلنا تاریکی سے روشنی کی طرف : راہ باطل سے راہ حق کی طرف آئے گا توبہ کرے گا


چلنا روشنی سے تاریکی کی طرف : گمراہ و بے دین ہوگا کسی مصیبت میں گرفتار ہوگا


چلنا معہ خاندان کے ساتھ : نامعلوم مقام پر جانا دیکھے تو رنج و بلا میں مبتلا ہوگا


چلنا منزل مقصود کی طرف : دین و دینا کی سعادت حاصل ہوگی خوشی نصیب ہوگی


چلنا ویران آبادی میں : خوشحالی قدم چومے گی تنگ دستی دور ہوگی


چلنا ویرانے میں : تنگی رزق ہوگی آفت و غربت کا سبب ہے

خواب میں چلنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : ونیلا آئس کریم بنانے کی ترکیب

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent