Interpretation of seeing chickpeas in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں چنبیلی دیکھنے کی تعبیر
چنے پکے کھانا : رنج و غم میں کمی ہوگی دال چنے کی کھائے تو تکلیف سے نجات پائے گا
چنے خشک دیکھنا : غم و مصیبت میں گرفتار ہوگا یا بیمار ہوگا
چنے سبز بے موسم دیکھنا : دکھ اور غم کا باعث ہے بہار کے موسم میں دیکھے تو راحت پائے گا
0 Comments