Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چھتری دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing an umbrella in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چھت دیکھنے کی تعبیر 

خواب میں چھتری دیکھنے کی تعبیر

چھتری بادشاہ کے سر پر دیکھنا : حاکم عوام پر رحمدل ہوگا اگر خواب دیکھنے والا خود بادشاہ کے سر پر چھتری کیے ہوئے ہے تو مصاحب کا درجہ حاصل ہوگا

چھتری خریدنا : عزت حکومت مرتبہ جاہ و منصب بزرگی پائے گا

چھتری سر پر دیکھنا : بزرگی اور سرداری حاصل ہوگی کسی بزرگ سے انعام پائے گا

یہ بھی پڑھیں : یہودی اور مسلمان کا ایمان افروز واقعہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent