Interpretation of sneezing in a dream?

Interpretation of sneezing in a dream

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چھوٹے بچے سے زناء کرنے کی تعبیر


چھینک آنا : بیمار ہو تو تندرست ہوگا دلی مراد پوری ہوگی خوشی حاصل ہوگی


چھینک تین بار آنا : اس کی مراد پوری ہوگی


چھینک مارنا : بغیر کوشش کیے مطلب حاصل ہوگا خوشی و راحت پائے گا


چھینک میں ناک سے پانی آنا : بیٹا پیدا ہوگا


یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا۔۔۔۔ایک تعارف