Ticker

6/recent/ticker-posts

سرائیکی صوبہ پاکستان میں استحکام وطن اور صوبوں کے قیام کا مشن ہے، مخدوم طاہر رشید الدین امیدوار پی پی پی 171 این اے

Saraiki province is a mission to establish stability of homeland and provinces, Makhdoom Tahir Rashiduddin candidate PPP 171 NA.

Saraiki province is a mission to establish stability of homeland and provinces, Makhdoom Tahir Rashiduddin candidate PPP 171 NA

رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوز_ محمد خرم لغاری سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و امیدوار این اے 171 مخدوم طاہر رشید الدین کی معروف کالم رائٹر و کسان رہنما جام ایم ڈی گانگا سے ملاقات، جام ایم ڈی گانگا نے مخدوم طاہر رشید الدین کو اپنی کالموں پر مشتمل کتاب ُ ُ ذرا سوچئے ٗ ٗ انہیں گفٹ کی اور کہا کہ آپ مخدوم شہاب الدین، مخدوم احمد محمود، سید یوسف رضا گیلانی اور خطہ سرائیکستان کے دوسرے سیاست دان مل کر سرائیکی شناخت کے حامل صوبہ سرائیکستان کے قیام کے لیے بات کریں متوازن صوبے ہی ملک میں استحکام کی ضمانت ہیں

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چور دیکھنے کی تعبیر 

سرائیکی صوبہ پاکستان میں استحکام وطن اور صوبوں کے قیام کا مشن ہے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم طاہر رشید الدین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی اور جماعت سرائیکی صوبہ نہیں بنائے گی ان شاء اللہ الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی ہی علحیدہ سرائیکی صوبے کے حوالے سے اپنی بات کو آگے بڑھائے گی آنے والا دور حکومت پیپلز پارٹی کا ہے عوام سے کیے گئے وعدے پورے اور بلاول بھٹو زرداری کے پیش کردہ منشور پر عمل کریں گے اس موقع پر جام منظور احمد گانگا، جام مشتاق احمد گانگا، مخدوم شاہد سرور ہاشمی، خلیفہ اصغر حمیدی بھی موجود تھے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent