Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چور دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a thief in a dream?

خواب میں چور دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چوتڑ دیکھنے کی تعبیر


چور دیکھنا : چور کالا ہے تو بیمار ہوگا اگر سرخ دیکھے تو خون کی بیماری ہوگی اور اگر سفید دیکھے تو بلغمی بیماری پر دلالت کرتا ہے


چور کو کچھ اٹھاتے دیکھنا : گھر میں کوئی بیمار ہے تو یہ اس کی موت کی دلیل ہے


چور کچھ بھی اٹھاتے نہ دیکھنا : مریض کو مرض سے نجات حاصل ہوگی


یہ بھی پڑھیں : کامیابی محنت کی محتاج ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent