Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چوتڑ دیکھنے کی تعبیر

The interpretation of seeing a hips in a dream?

خواب میں چوتڑ دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چوپایہ دیکھنے کی تعبیر

چوتڑ بایاں دیکھنا : لڑکی پیدا ہوگی اگر چوتڑ خوبسورت ہو تو لڑکی خوشحال ہوگی نیک خصال ہوگی

چوتڑ دایاں دیکھنا : لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے مژبوط دیکھے تو لڑکا بلند جوصلہ ہوگا

چوتڑ دیکھنا : اپنوں سے نفع ہوگا اور پریشانی دور ہوگی

چوتڑ کمزور دیکھنا : اولاد کا غم دیکھے گا باعث رنج و غم ہے

یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان : مشہور قتل کے مقدمہ میں ملزمان کو چار بار سزائے موت کی سزا سناء دی گئی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent