خواب میں چوکھٹ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a window in a dream.
چوکھٹ بدلتے دیکھنا : پہلی عورت چھوڑ دے گا اور نئی شادی کرے گا
چوکھٹ بوسیدہ دیکھنا : نیچے گرے گا یا خراب دیکھے تو عورت پر وبال آئے گا یا موت واقع ہوگی
چوکھٹ چومناء : جس سے محبت اور عشق ہے اس سے شادی کرے گا آرام پائے گا
چوکھٹ دیکھنا : نیک عورت سے شادی کرے گا گھر آباد ہوگا عزت و بزرگی ملے گی
چوکھٹ کرتے دیکھنا : اگر اوپر کی گرے تو صاحب خانہ پر وبال آئے گا یا موت واقع ہوگی
0 Comments