خواب میں چیتا دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a leopard in a dream?
چیتا دیکھنا : دشمن کے ساتھ جھگڑا ہوگا پریشانی زیادہ ہوگی
چیتا تابع دیکھنا : اس کے دشمن خراب اور ذلیل ہوں گے
چیتا مار دینا : اس میں کوئی خیر اور فائدہ نہیں ہے
چیتے پر سوار ہونا : دشمن پر فتح و نصرت پائے گا مرتبہ بلند ہوگا بزرگی و عزت پائے گا
چیتے سے جنگ کرنا : بہادر بردبار عقلمند ذی قوت اور حوصلہ مند ہوگا
چیتے کا شکار کرنا : بردبار ہوگا کمینہ خصلت دشمن پر فتح پائے گا
چیتے کا گوشت کھانا : اسی قدر دشمن سے مال لے گا لڑائی میں نام پائے گا اور بزرگی حاصل کرئے گا
چیتے کو پکڑنا : کسی دشمن کے ساتھ صحبت و ملاقات کرے گا اور اگر دیکھے کہ چیتا بھاگ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس سے بھاگ جائے گا
0 Comments