رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)38 سالہ خدمات کے بعد سب انسپکٹر سلامت علی کی ریٹائرمنٹ پر محکمہ پولیس کی جانب سے پہلی بار غیر روایتی تقریب ریٹائرڈ ہونے والے کی جائے تعیناتی پر سروس کا آخری دن اس وقت یاد گار بن گیا جب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منتظر مہدی، سرکل پولیس آفیسر صادق آباد حافظ خضر زمان ،ایس ایچ اوز سرکل صادق آباد میزبان ایس ایچ او تھانہ بھونگ نوید نواز واہلہ سمیت اہلکاروں کی بڑی تعداد نے ان کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی اور شاندار الفاظ میں انہیں خراج تحسین پیش کر کے رخصت کیا اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار خواہشات کااظہار کیا گیا
0 Comments