اسلام آباد: اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے سال 2019 اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 
2019 میں کار چوروں کے خلاف بھرپور کاروائیاں کیں گئیں مختلف کارروائیوں کے دوران 140 کار چوروں اور کار ریسیور کی گرفتاری عمل میں لائی وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع سے 160 سے زائد  مسروقہ اور چھینی گئی گاڑیاں برآمد کی گئیں برآمد ہونے والی گاڑیاں و موٹرسائیکل اسلام آباد اور دیگر اضلاع سے چوری شدہ یا چھینے گئے تھے29 چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کیے گئےمجموعی طور پرکارچوروں و موٹرسائیکل کے 53 گینگز گرفتار کیے گئے24 کار ریسیور بھی گرفتار کیے گئےکاروائیاں ایس پی انویسٹی گیشن  ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی زیر نگرانی اینٹی  کار لفٹنگ سیل کے پولیس افسران و  جوانوں نے کیں آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے ٹیموں میں شامل افسران و جوانوں کو سراہاملزمان کی گرفتاری سے کار چوری میں کمی ہوئی رواں سال میں بھی ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائیاں کی جائیں