لاہور:سروسز ایکٹ کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور ہونے پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تبصرہ کرتےہوےکہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں نے بل کی حمایت کرکے قومی ذمے داری کا ثبوت دیا ہے