اوکاڑہ(جاویدراہی)ڈکیتی،راہزنی کی40سےزائد سنگین وارداتوں میں ملوث ریکارڈیافتہ ڈکیت امتیازعرف کالی کراس فائرنگ میں ہلاک،تر
جمان پولیس کے مطابق تھانہ بی ڈوٰیژن پولیس پل 4/Lکے قریب ناکہ لگا کر کھڑی تھی اچانک بائی پاس کی جانب سے ایک موٹر سائیکل آئی جس کو روکنے کی کوشش کی گئی تاہم نامعلوم موٹر سائیکل سوار پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے ستلج کاٹن فیکٹری کی جانب فرار ہونے لگے پولیس پارٹی نے ملزمان کا تعاقب شرو ع کیا اور بذریعہ وائرلیس دیگر تھانہ جات کو بھی اطلا ع دی گئی تھانہ صدر اوکاڑہ، تھانہ اے ڈویژن، ایلیٹ فورس اور ڈولفن فور س کی نفری موقع پر پہنچ گئی جہاں پولیس نے ڈاکوؤں کو بلند آواز میں ہتھیار پھینکنے کا کہا تا ہم ڈاکوؤں نے فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھاجس پر پولیس پارٹی کے حق حفاظت خود اختیار کے تحت فائرنگ کی جب فائر نگ بندہوئی تو پولیس نے سرچ لائٹوں کی مددسے ملزمان کی تلاش شروع کی تو ایک کس نامعلوم ڈاکو کی نعش پڑی ہو ئی ملی اور موقعہ سے پسٹل 30 بور اور ایک موٹرسائیکل بر آمد ہوئی نامعلوم ڈاکو کراس فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیاہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت امتیاز عرف کالی کے نام سے ہوئی یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں سلطان ٹاؤن میں ہونے والی ڈکیتی معہ قتل کی اندوہناک واردات کے مدعی مقدمہ اور مقتولہ ثناء بشیر کے والد اور گواہان نے بھی ہلاک شدہ ڈاکو کو شناخت کرلیاجنہوں نے موقع پر بتلایا کہ اسی ڈاکو نے مقتولہ ثنا کے سر پہ گولی چلائی تھی۔ہلاک ہونے والا ڈاکو سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جو 40سے زائدرابری، ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں مقدمات میں ملوث پایا گیا جبکہ ایک ڈاکو رات کی تاریکی کا فائد ہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا فرار ہونے والے ڈاکو کی گرفتار ی کے لیے ڈی ایس پی سٹی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے انصاف کے کٹہر ے میں لائے گی۔

0 Comments