Ticker

6/recent/ticker-posts

قوموں کی تعمیروترقی میں تعلیم کاکردارہمیشہ کلیدی اہمیت کاحامل رہاہے،ہیڈماسٹرعبدالرزاق ملک

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)قوموں کی تعمیروترقی تعلیم کاکردار ہمیشہ کلیدی اہمیت کا حامل رہاہے اور شعبہءتعلیم کی ترویج کے لیےتعلیمی اداروں کا کردارمسلمہ ہے۔  گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد نورپورتھل بھی انہیں عظیم درسگاہوں میں سے ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں پر نونہالان وطن کی ہمہ جہت تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اس ادارے کی یہ خوش قسمتی ہے کہ سالہا سال سے اس کی باگ ڈور ممتاز ماہرین تعلیم کے ہاتھوں میں چلی آرہی ہے۔ محنتی اور فرض شناس تدریسی عملہ کی وجہ سے یہ سکول شاندارتعلیمی روایات کا حامل بن چکا ہے۔ سابق سئنیر ہیڈماسٹر عبدالرزاق ملک نے یہاں پر تعیناتی کےدوران جملہ سٹاف کی مخلصانہ معاونت سے نصابی اورہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔موصوف کے تبادلہ کےبعد نوجوان ماہر تعلیم سینٸیر ہیڈماسٹر ملک امتیاز حسین بوڑانہ نے ادارے کاچارج سنبھالنے کے ساتھ ہی سکول ہذا کے ایجوکیشنل ٹیمپو کو مزید بہتر بنانے پرخصوصی توجہ دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب اس سکول کے طلباء جذبہء مسابقت سے سرشار ہوکر مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔حالیہ اردو اور انگريزی مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد کے ہونہار طلباءرانا محمد انس اور دانیال سیف نے تحصیل سطح پر اول اور دوئم پوزیشنیں حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا ہے۔ واضح رہے کہ سکول ہذا کے یوں تو تمام اساتذہ کرام ممتاز صلاحیتوں کے مالک ہیں جو ادارے کومثالی بنانے کےلیے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ان میں ایم اللہ دتہ جاوید (المعروف اے ڈی)اعلی اتعلیم یافتہ، اوصاف حمیدہ سے مزین شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نےتحصیل نورپورتھل میں شعبہءتعلیم کے فروغ کے لیے گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں۔سابق ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل /سابق ڈی ای او خوشاب جناب فضل الہی فضل نے بطور ڈپی ڈی ای او نوپورتھل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فاروق آبادمیں منعقدہ ایک پروقارتقریب میں اپنےخصوصی خطاب کرتے ہوے کہاکہ قوموں کی تعمیروترقی تعلیم کاکردار ہمیشہ کلیدی اہمیت کا حامل رہاہے اور شعبہءتعلیم کی ترویج کے لیےتعلیمی اداروں کا کردارمسلمہ ہے۔گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد نورپورتھل بھی انہیں عظیم درسگاہوں میں سے ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں پر نونہالان وطن کی ہمہ جہت تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اس ادارے کی یہ خوش قسمتی ہے کہ سالہا سال سے اس کی باگ ڈور ممتاز ماہرین تعلیم کے ہاتھوں میں چلی آرہی ہے۔ محنتی اور فرض شناس تدریسی عملہ کی وجہ سے یہ سکول شاندارتعلیمی روایات کا حامل بن چکا ہے۔ سابق سئنیر ہیڈماسٹر عبدالرزاق ملک نے یہاں پر تعیناتی کےدوران جملہ سٹاف کی مخلصانہ معاونت سے نصابی اورہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔موصوف کے تبادلہ کےبعد نوجوان ماہر تعلیم سینٸیر ہیڈماسٹر ملک امتیاز حسین بوڑانہ نے ادارے کاچارج سنبھالنے کے ساتھ ہی سکول ہذا کے ایجوکیشنل ٹیمپو کو مزید بہتر بنانے پرخصوصی توجہ دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب اس سکول کے طلباءجذبہء مسابقت سے سرشار ہوکر مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔حالیہ اردو اور انگريزی مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد کے ہونہار طلباء  رانا محمد انس اور دانیال سیف نے تحصیل سطح پر اول اور دوئم پوزیشنیں حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا ہے۔ واضح رہے کہ سکول ہذا کے یوں تو تمام اساتذہ کرام ممتاز صلاحیتوں کے مالک ہیں جو ادارے کومثالی بنانے کےلیے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ان میں ایم اللہ دتہ جاوید (المعروف اے ڈی)اعلی اتعلیم یافتہ، اوصاف حمیدہ سے مزین شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے تحصیل نورپورتھل میں شعبہءتعلیم کے فروغ کے لیے گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں۔سابق ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل /سابق ڈی ای او خوشاب جناب فضل الہی فضل صاحب نے بطورڈپی ڈی ای او نوپورتھل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فاروق آباد میں منعقدہ ایک پروقارتقریب میں (راقم الحروف بھی اس تقریب  میں موجود تھا)سٹیج پراپنےخصوصی خطاب میں کہا کہ میرے ہردلعزیز دوست اور بھائی ایم اللہ دتہ جاویداگر میری مخلصانہ معاونت نہ کرتے تو ڈپٹی ڈی ای اوشپ چلانے میں مجھے کئی ایک دشواریوں کاسامنا کرناپڑتا۔ محترم اے ڈی انجم کی اس قدر بےلوث خدمات ہیں کہ ان  کا احاطہ زیر نظر  مختصرکالم میں کرنا نا ممکن نظرآرہا ہےسکول ہذا کے ایک اور انتہائی مخلص اور ملنسار طبیعت کے مالک ٹیچر ملک حاجی اخترحسین کلو ہیں جن کے مخلصانہ تعاون کو ہمیشہ ہیڈماسٹرز صاحبان نے خوب سراہا ہے۔ فاروق آباد سکول کے ایک ہردلعزیز ٹیچر محترم ملک محمدزبیر اعوان ہیں۔ اللہ پاک نے انہیں خوشخطی کی دولت سے مالا مال کیا ہے۔ آپ بچوں کو خوش نویسی سکھانے کے ماہر ہیں سکول ہذا کے ٹیچر مدثرعباس کو اللہ پاک نے انتہائی خوبصورت آواز سے سرفراز کیا ہے آپ جب سرورکائنات فخرموجودات ﷺ کے حضور گلہاۓ عقیدت پیش کرتے ہیں تو سننے والوں پر وجدانی کیفیت طاری ہوتی ہےان کے اس خوبصورت وصف کی وجہ سے طلباء میں بھی نعت گوئی کوفروغ مل رہاہےگورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد کے مثالی ٹیچررانا فرمان کو سٹارٹیچرایوارڈ مل چکا ہے جوکہ اس ادارے لیے ایک بہت بڑااعزاز ہے۔سکول ہذا کے پروگرامز کی آرگنائزنگ اور نقابت کے لیےٹیچر ندیم ملک کی خدمات لائق تحسین وآفرین ہیں۔غرضیکہ اس ادارے میں تعینات اساتذہ کرام گوناں گوں اوصاف سے مزین ہیں جواپنی خداداد صلاحیتوں کوبروۓ کارلاکر طلباءکی تعلیم وتربیت کے لیے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ اللہ پاک اس ادارہ کو دن دوگنی،رات چوگنی ترقی سے ہمکنارکرے میں کہا کہ میرے ہردلعزیز دوست اور بھائی جناب ایم اللہ دتہ جاویداگرمیری مخلصانہ معاونت نہ کرتےتوڈپٹی ڈی ای اوشپ چلانےمیں مجھےکئی ایک دشواریوں کاسامنا کرناپڑتا۔محترم اے ڈی انجم کی اس قدر بےلوث خدمات ہیں کہ ان  کا احاطہ زیر نظرمختصرکالم میں کرناناممکن نظرآرہا ہےسکول ہذا کے ایک اور انتہائی مخلص اور ملنسار طبیعت کے مالک ٹیچر ملک حاجی اخترحسین کلو ہیں ۔ جن کے مخلصانہ تعاون کو ہمیشہ ہیڈماسٹرز صاحبان نے خوب سراہا ہے۔ فاروق آباد سکول کے ایک ہردلعزیز ٹیچر محترم ملک محمدزبیر اعوان ہیں۔ اللہ پاک نے انہیں خوشخطی کی دولت سے مالا مال کیا ہے۔ آپ بچوں کو خوش نویسی سکھانے کے ماہر ہیں سکول ہذا کے  ٹیچر مدثرعباس کو اللہ پاک نے انتہائی خوبصورت آواز سے سرفراز کیا ہے آپ جب سرورکائنات فخرموجودات ﷺ کے حضور گلہاۓ عقیدت پیش کرتے ہیں تو سننے والوں پر وجدانی کیفیت طاری ہوتی ہےان کے اس خوبصورت وصف کی وجہ سے طلباء میں بھی نعت گوئ کوفروغ مل رہا ہےگورنمنٹ ہائی سکول فاروق آباد کے مثالی ٹیچر رانا فرمان کو سٹارٹیچر ایوارڈ مل چکا ہے جوکہ اس ادارے لیے ایک بہت بڑااعزاز ہےسکول ہذا کے پروگرامز کی آرگنائزنگ اور نقابت کے لیےٹیچر ندیم ملک کی خدمات لائق تحسین وآفرین ہیں۔غرضیکہ اس ادارے میں تعینات اساتذہ کرام گوناں گوں اوصاف سے مزین ہیں جواپنی خداداد صلاحیتوں کوبروۓ کارلاکر طلباءکی تعلیم وتربیت کے لیے اہم کردار ادا کررہے ہیں اللہ پاک اس ادارہ کو دن دوگنی،رات چوگنی ترقی سے ہمکنارکرے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent